دو چوبہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دو راوٹی یا وہ خیمہ جو دو ڈنڈے یا بانس پر کھڑا کیا جاتا ہے۔ ١ - دو چوب کا، دو لکڑیوں والا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - دو راوٹی یا وہ خیمہ جو دو ڈنڈے یا بانس پر کھڑا کیا جاتا ہے۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - دو چوب کا، دو لکڑیوں والا۔